Did Muhammad S.A.W Visited all wife in one night for intercourse ??

3 Comments

  • Maha Ali - 13 years ago

    In my point of view islam haters translate hadith according to there scence because thay thaught one man visit a women ony for "sexual relation" no other concept in their minds so they are right at there level of mind .
    Pakistan

  • Fsh_84 - 13 years ago

    what a pathetic question?? why is it important to bring his (Prophet's S.W.A.T) personal life and discuss it?? Why can't people show some respect to a person who carries such great importance for the Muslims or at least they could show some respect to the Person who died 600 yrs ago. Will these people even talk about their grand fathers and fathers like that after they died??? They need to start learning from the bottom by starting to show some respect to others specially elders?

  • Anas Nazar - 13 years ago

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نبی اکرم صلے اللہ علیہ وسلم بعض اوقات دن یا رات کی ایک گھڑی میں تمام بیویوں سے ایک ہی غسل میں ہمبستری کر لیا کرتے تھے اور بعض اوقات ایک گھڑی میں تمام بیویوں سے ہمبستری اس طرح کرتے کہ ہر ایک سے ہبستری کے بعد غسل فرما لیا کرتے تھے۔ جیسا کہ صحیح احادیث (بخاری ومسلم) سے صراحتا ثابت ہے۔ جس کی علماء نے کئی وجوہات ذکر کی ہیں: مثلاً سفر سے واپسی پر (کیونکہ سفر میں ایک بیوی ہمراہ ہوتی تھی۔) یا جب تمام بیویوں کی باری مکمل ہو جاتی تو۔ وغیرہ وغیرہ۔ صحیح بخاری میں ہے: کان النبی صلی عليه وسلم يدور على نسائه في الساعة الواحدة من الليل والنهار وهن إحدى عشرة ... (صحيح البخاري: كتاب الغسل، باب إذا جامع ثم عاد ومن دار على نسائه في غسل واحد: رقم الحديث 268) کہ ’’نبی اکرم صلے اللہ علیہ وسلم دن یا رات کی ایک گھڑی میں تمام بیویوں سے ایک ہی غسل میں ہمبستری فرما لیا کرتے تھے، جبکہ وہ گیارہ تھیں۔‘‘ بعض روایات میں ایک سے ہمبستری کے بعد غسل کرنے کا بھی ذکر ہے: سنن أبی داؤد میں سیدنا أبو رافع سے مروی ہے کہ رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ تمام بیویوں پر چکر لگایا (تعلق قائم کیا) اور ہر ایک کے پاس غسل کیا، میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ آخر میں ایک ہی غسل کیوں نہیں کر لیتے؟ فرمایا: یہ زیادہ پاکیزہ اور اطہر ہے۔

Leave a Comment

0/4000 chars


Submit Comment