Do You Want Adult(Porn) Movies on TinyMoviez?

9 Comments

  • Mehrad - 9 years ago

    شما اول فیلم های روزانه تون رو آپدیت کنید فیلم پورن پیشکش!!!
    ماهی یه فیلم جدید میزاردید

  • bilal kamoka - 9 years ago

    no boss

  • Asif Bukhari - 9 years ago

    NO AND NOT AT ALL
    NO NO NO NO NO NO NO.................

  • Sheharyar Wasi - 9 years ago

    I've been enjoying your uploads for many years and I am a big fan of your blog. One of the reasons I love the blog is that its neat and clean, no porn , no filth. I would love it if it stays that way.

  • el - 9 years ago

    kosse naneye jendat.filmaye nanatro baram bzar

  • ezzat - 9 years ago

    i am agree with naveed ali please do not do it.

  • Sahil Panja - 9 years ago

    Please Upload All Type of Adult Movies Here. We Have Voted Here Apprx 70 % for Yes.
    We want Every Counttry's Porn Movies and Video Section Here.

  • Naveed Ali - 9 years ago

    Plz dont upload pron sexy movies,

  • Faisal - 9 years ago

    دنیا اک کھیتی ہے.....جو شخص اس میں جو بوئے گا....روز محشر اسی کو کاٹے گا....اللہ تعالٰی نے انسان کو پیدا کرنے کے بعد......اس کے سامنے دو راستے رکهیں ہیں....اور قرآن مجید میں ان دو راستوں کا ذکر ان الفاظ میں موجود ہے.... "وهدیناہ النجدیدین"..یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو دو راستے دکھائے ہیں....اور اختیار دیا ہے جس راستے پہ آپ کی مرضی ہے چلو.....مگر یاد رکهو.....اس راستے پر چلو گے تو حور و غلمان کی چہل پہل سے آباد باغات میں پہنچ جائوگے....اور اگر اس راستے پہ چلو گے تو آگ اور درندوں سے محیط گڑھے میں گر جاو گے.....
    میرے بهائی گناہ ایک ایسی چیز ہے جس سے حتی المقدور انسان کو بچنا چاہیے.....اور اگر پهر بهی کوئی انسان بہ تقاضہ بشری کسی گناہ کا ارتکاب بهی کرتا ہے....تو کم ازکم کم ایسا گناہ تو نہیں کرنا چاہیے.....جس کی وجہ سے انسان گناہ بے لذت کا شکار ہو جائے....یا مرنے کے بعد بهی گناہوں کا تحفہ قبر میں ملتا رہے....
    آپ نے ایک پیج بنایا ہے....اور مجهے یہ بهی یقین ہے آپ مسلمان ہوں گے....آپ اپنے پیج پہ فحش وڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں جس کو ہزاروں لوگ دیکھ لیتے....جتنے بهی لوگ دیکھ لیتے آپ کے اعمال نامہ میں گناہوں کا بوجھ بڑھتا جارہا ہے.....اور یہ ایک ایسا گناہ ہے جو کبهی ختم نہیں ہو سکتا.....آپ کو ابهی اور اسی وقت موت بهی آسکتی ہے....پهر آپ قبر میں چلاتے رہوگے مگر تب بہت دیر ہوچکی ہوگی......
    بهائی میرا پہلا مشورہ تو آپ کو یہ ہے کہ آپ اس گناہ سے خود بهی توبہ کرتے ہوئے....اس پیج کو فوراً ختم کردو.....اور اگر آپ سے یہ گناہ نہیں چھوٹتا تو بھلے خود دیکھتے رہو....مگر خواہ مخواہ دوسروں کا گناہ اپنے سر مت لو....کیا فائدہ کچھ روپے کی خاطر اپنی آخرت کو داؤ میں لگارہے ہو۔ آپ کا خیر اندیش

Leave a Comment

0/4000 chars


Submit Comment